Hello All

Home Forums Introduction Section Hello All Hello All

#23
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 140
  • Posts: 4503
  • Total Posts: 4643
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: Hello All

اس فورم کے فاونڈر عاطف قاضی صاحب ہیں جو سیاست پی کے پر ایک مشہور مزاح نگار تھے چیدہ چیدہ ممبران جو سیاست پی کے سے اکتا کر ادھر آے ان میں شامی، باوا، گھوسٹ پروٹوکول، گلٹی، بیلیور(میں نہیں) حسن داور، نایاب ، انجان ،مجاھد، نادان، سلیم رضا، شاہد عباسی، واہ رے، میکبتھ ، سہراب وغیرہ ہیں عاطف کو قوٹ کرکے کوی پوسٹ چسپاں کریں تو جواب سے مرحمت فرما دیں گے

بھائی صاحب،
میرا سیاست پی کے سے کویئ تعلق نہ تھا نہ ہے ؟

:angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!