جاہل کاہل لوگ

Home Forums Non Siasi جاہل کاہل لوگ جاہل کاہل لوگ

#38
Guilty
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 0
  • Posts: 4547
  • Total Posts: 4547
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: جاہل کاہل لوگ

میں اس سے بھی کچھ بڑھا کر کہنا چاہوں گا، بچے کو قرآن مجید اگر ایک جاہل مولوی نے ہی پڑھانا ہے تو ہماری ڈگریوں کا کیا فائدہ؟ مولوی بھی بہت چالاک ہوگئے ہیں وہ ایسے بچے کو ہاتھ ہی نہیں ڈالتے جو گھر سے پڑھنے مدرسے آتا ہو، مولوی ہمیشہ کوبرا سانپ کی طرح اس بچے کو ڈنک مارتا ہے جو رات کو اس کے مدرسے میں سوتا ہے یعنی ایسا بچہ جو مولوی کسی دور دراز کے علاقے سے بہت ہی غریب گھرانے کا لے آتا ہے گھر والے سوچتے ہیں چلو یہ مولوی بن کر کسی مسجد میں ہی بیٹھ جاے ، ایسے بچوں کی پھر وہ کی جاتی ہے کہ بچہ حافظ بنتے بنتے کافر بن جاتا ہے یعنی ایک وحشی درندہ جس کی کسی نے مدد نہیں کی ہوتی اور وہ بھی اپنے دھندے کی شروعات بچے پھڑکانے سے ہی کرتا ہے

…………………………………………………………………………………………………

……………………………………………………………………………………………………………………………………………….

۔ تو یہ بیان کر کہ ۔۔۔ تیرے مطا بق پوری دنیا میں ۔۔۔ ڈ گری ہولڈروں نے کتنے انسٹیٹیوٹ کھول رکھے ہیں جہا ں وہ قرآن کی تعلیم دیتے ہیں ۔۔۔

۔ اور وہ ڈگری ہولڈر ۔۔۔۔ کس کس چیز کی ڈ گری رکھتے ہیں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ قرآن پڑھا نے کے کتنے پیسے چار ج کرتے ہیں ۔۔۔۔ اس سوال کا جواب دے ۔۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!