شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

Home Forums Siasi Video شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

#9
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 342
  • Posts: 7761
  • Total Posts: 8103
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

ایک بزرگ ڈاکٹر کے پاس گئے اور بتایا کہ انہیں بہت زیادہ ھوا خارج ھونے کی تکلیف ھے جو بہت زوردار طریقے سے خارج ھوتی رھتی ھے تاھم اتنا شکر ھے کہ ۱سکی بدبو یا آواز نہیں آتی وگرنہ انہیں لوگوں کے سامنے بڑی سُبکی ھو، ڈاکٹر نے چیک کرنے کے بعد دوا دی اور ۱۵ دن بعد دوبارہ آنے کا کہا، پندرہویں دن بزرگ آئے اور ڈاکٹر کے کمرے میں داخل ھوتے ھی اس پر چڑھ دوڑے کہ یہ تم نے کیسی دوا دی ھے کہ ھوا کا اخراج تو کیا رکنا تھا الٹا اب اسکے اخراج کی دھماکے دار آواز بھی آنے لگی ھے! اس پر ڈاکٹر نے خوشی کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ: بزرگو! یہ آپکے لیے اچھی علامت ھے! اسکا مطلب یہ ھے کہ آپکی سماعت کا مسئلہ حل ھوگیا ھے اب ھم آپکی ناک کا بھی علاج کرلینگے!یہی حال آجکل پی ٹی آئی کارکنوں کا ھے۔ دھماکوں کی آوازیں تو انکو انا شروع ھوگئی ھیں! الله کرے انکو بدبو بھی انا شروع ھوجائے As received

سماعت کا مسئلہ حل ہوگیا اور اب ناک کا مسئلہ بھی حل کیاجاے گا، ہوا کا مسئلہ تو پھر وہیں کا وہیں رہا؟؟؟

:thinking:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!