shami11
Participant
Offline
  • Expert
#4
ایک بزرگ ڈاکٹر کے پاس گئے اور بتایا کہ انہیں بہت زیادہ ھوا خارج ھونے کی تکلیف ھے جو بہت زوردار طریقے سے خارج ھوتی رھتی ھے تاھم اتنا شکر ھے کہ
۱سکی بدبو یا آواز نہیں آتی وگرنہ انہیں لوگوں کے سامنے بڑی سُبکی ھو، ڈاکٹر نے چیک کرنے کے بعد دوا دی اور ۱۵ دن بعد دوبارہ آنے کا کہا، پندرہویں دن بزرگ آئے اور ڈاکٹر کے کمرے میں داخل ھوتے ھی اس پر چڑھ دوڑے کہ یہ تم نے کیسی دوا دی ھے کہ ھوا کا اخراج تو کیا رکنا تھا الٹا اب اسکے اخراج کی دھماکے دار آواز بھی آنے لگی ھے! اس پر ڈاکٹر نے خوشی کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ: بزرگو! یہ آپکے لیے اچھی علامت ھے! اسکا مطلب یہ ھے کہ آپکی سماعت کا مسئلہ حل ھوگیا ھے اب ھم آپکی ناک کا بھی علاج کرلینگے!یہی حال آجکل پی ٹی آئی کارکنوں کا ھے۔ دھماکوں کی آوازیں تو انکو انا شروع ھوگئی ھیں! الله کرے انکو بدبو بھی انا شروع ھوجائے

As received

×
arrow_upward DanishGardi