ساڑھیوں کی خریداری

Home Forums Non Siasi ساڑھیوں کی خریداری ساڑھیوں کی خریداری

#2
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 342
  • Posts: 7769
  • Total Posts: 8111
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: ساڑھیوں کی خریداری

آج کے دور میں کوی بنیا  نہیں ہے کیونکہ بنیا اپنی ایمانداری اور ساکھ کی بدولت ساری دنیا میں انڈین مال فروخت کررہا ہے اور ہم مسلمان ملاوٹ جیسی لعنت کے زیراثر جو منڈیاں اپنی ملکیت تھیں وہ بھی کھو رہے ہیں، پاکستان میں آپ کرنسی نوٹ ہاتھ میں لے کر سات لاکھ مربع میل کا علاقہ پیدل گھوم آئیں خالص دودھ اور خالص دیسی گھی یا مکھن نہیں ڈھونڈھ سکتے، آزمائش شرط ہے بندہ تو اپنے شہر میں ناکام رہا

یہ ہے وہ لعنت جس کی وجہ سے پاکستان پیچھے کو اور باقی دنیا آگے کو دوڑ رہی ہے، لندن میں دھشت گردی ہوتی ہے تو ہم دعائیں مانگتے ہیں کہ یا خدا ہمارا بندہ نہ نکلے بلکہ کوی مسلمان ملوث ہی نہ ہو اور ناروے کی طرح کسی گورے کی کارستانی ہو

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!