نیب ان ایکشن

Home Forums Election 2018 Punjab (پنجاب) نیب ان ایکشن نیب ان ایکشن

#5
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 337
  • Posts: 7686
  • Total Posts: 8023
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: نیب ان ایکشن

مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آرہی آرمی چیف باجوہ اگر نہ رہا تو کیا یہ آرمی کا آخری چیف ہے اس کے بعد کوئی آرمی چیف نہیں آنا ۔۔۔۔۔بلاوجہ بغلیں بجانے کی مجھے سمجھ نہیں آرہی ۔۔۔۔ راحیل شریف کو بھی نوازشریف ہی لایا تھا اور باجوہ کو بھی نوازشریف ہی لایا تھا ۔۔۔تو۔۔بھاں بھاں کرنے کی نوبت آخر کیوں آئی ۔۔۔۔۔لیکن میرا مسلہ ان سیاستدانوں سے ہے جہنوں نے غریب قوم کے ساتھ پینے کے پانی کے پیسے ہڑپ کئے ہیں ۔۔۔۔مجھے خوشی وہ ہی پانی الٹا کرکے ان کے منھ سے نکالا جائے ۔۔۔۔۔تاکہ ان کے اندر کی غلاظت تو باہر نکلے ۔۔

آپ جذباتی نہ ہوا کرو اور بھی زیادہ سیانے لگنے لگتے ہو، نواز شریف راحیل یا باجوے کو کیا لاے گا ضیا الحق نوازشریف کو لایا تھا

اگر کوی برا ہے تو اسے لانے والا بھی پورا ذمہ دار ہے جیسا کہ فوجداری قانون میں بھی قاتل کے علاوہ ماسٹر مائینڈ کو بھی اس کے برابر ہی سزا ملتی ہے تو سیاست میں کیا وجہ ہے کہ صرف سیاستدان کو سزا ملے مگر ماسٹرمائینڈز کو چھوڑ دیا جاے

مجھے آپ کی پوسٹ سے تازہ تازہ کی گئی پالش کی مہک محسوس ہوی ہے کیوں؟

:17:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!