نیب ان ایکشن

Home Forums Election 2018 Punjab (پنجاب) نیب ان ایکشن نیب ان ایکشن

#4
SaleemRaza
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 668
  • Posts: 11981
  • Total Posts: 12649
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: نیب ان ایکشن

آج ہی نثار کھوڑو،رانا ثنا اللہ اور اپوزیشن کے مزید کچھ لوگوں کے خلاف نیب حرکت میں آیا ہے ابو بچانے کی مہم کا آغاز ہوا چاہتا ہے حکومت نے باجوہ ایکسٹینش بل پر اپوزیشن کو ایک پیج پر لانے کی بھاگ دوڑ شروع کر دی ۔

مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آرہی آرمی چیف  باجوہ اگر نہ رہا تو کیا یہ آرمی کا آخری چیف ہے اس کے بعد کوئی آرمی چیف نہیں آنا ۔۔۔۔۔بلاوجہ بغلیں بجانے کی مجھے سمجھ نہیں آرہی ۔۔۔۔

راحیل شریف کو بھی نوازشریف ہی لایا تھا اور باجوہ کو بھی نوازشریف ہی لایا تھا ۔۔۔تو۔۔بھاں بھاں کرنے کی نوبت آخر کیوں آئی ۔۔۔۔۔لیکن میرا مسلہ ان سیاستدانوں سے ہے جہنوں نے  غریب قوم کے ساتھ پینے کے پانی کے پیسے ہڑپ کئے ہیں ۔۔۔۔مجھے خوشی  وہ ہی پانی الٹا کرکے ان کے منھ سے نکالا جائے ۔۔۔۔۔تاکہ ان کے اندر کی غلاظت تو باہر نکلے ۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!