مفتی کفایت کا پلان سی

Home Forums Election 2018 Punjab (پنجاب) مفتی کفایت کا پلان سی مفتی کفایت کا پلان سی

#27
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 62
  • Posts: 4540
  • Total Posts: 4602
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: مفتی کفایت کا پلان سی

ملا اور ملحد سرخوں کا قبلہ امریکہ ملاؤوں کا انڈیا دونوں کو قیام پاکستان پر اعتراض دونوں نظریہ پاکستان کے خلاف دونوں پاکستان کی کشمیر پالیسی کے خلاف دونوں ڈیورنڈ لائن کو تسلیم نہیں کرتے دونوں کو پاکستان کے قومی سلامتی کے اداروں سے نفرت ہے خاص طور پر پاک فوج اور آئی ایس آئی۔ اس کے علاوہ ہر اس چیز سے جو پاکستان کو جوڑے چاہے وہ اردو زبان ہی کیوں نہ ہو۔ دونوں میں غیر اعلانیہ اتحاد ہے۔ ایک کے پاس میڈیا ہے اور دوسرے کے پاس منبر ایک آپ کو جاہل قرار دیتا ہے اور دوسرا کافر ایک مایوسی پھیلاتا ہے اور دوسرا نفرت ایک انسانیت کی آڑ لیتا ہے اور دوسرا اسلام کی اگر ان سے خود کو نہ بچایا تو یہ ہمارا گھر مٹا دینگے۔ ہماری نسلیں برباد کر دینگے۔ نوٹ ۔۔ مراد کانگریسی ملا اور سرخے ہیں۔ تحریر شاہدخان

so Hafiz Saeed, Molvi Langra (Oye Soora – Saqib Nisar ) are not Moulivs in your eyes then??

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!