مومن
Participant
Offline
  • Advanced
#26
ملا اور ملحد

سرخوں کا قبلہ امریکہ
ملاؤوں کا انڈیا

دونوں کو قیام پاکستان پر اعتراض
دونوں نظریہ پاکستان کے خلاف
دونوں پاکستان کی کشمیر پالیسی کے خلاف
دونوں ڈیورنڈ لائن کو تسلیم نہیں کرتے
دونوں کو پاکستان کے قومی سلامتی کے اداروں سے نفرت ہے خاص طور پر پاک فوج اور آئی ایس آئی۔
اس کے علاوہ ہر اس چیز سے جو پاکستان کو جوڑے چاہے وہ اردو زبان ہی کیوں نہ ہو۔

دونوں میں غیر اعلانیہ اتحاد ہے۔

ایک کے پاس میڈیا ہے اور دوسرے کے پاس منبر
ایک آپ کو جاہل قرار دیتا ہے اور دوسرا کافر
ایک مایوسی پھیلاتا ہے اور دوسرا نفرت
ایک انسانیت کی آڑ لیتا ہے اور دوسرا اسلام کی

اگر ان سے خود کو نہ بچایا تو یہ ہمارا گھر مٹا دینگے۔
ہماری نسلیں برباد کر دینگے۔

نوٹ ۔۔ مراد کانگریسی ملا اور سرخے ہیں۔

تحریر شاہدخان

×
arrow_upward DanishGardi