Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#21
بھائی صاحب کیا ہوا کرپٹ تو نہیں میرا کپتان …. دماغی دیوالیہ ہونا اکسیوی صدی کے مقبول لیڈران کی نشانی ہے اس سے بڑی بونگیاں تو ٹرمپ اور مودی نے ماری ہے

گلاب خان جی

عمران خان کی تقریر سمجھنے کیلیے یوتھیا اور بوٹ چاٹیا بننا پڑتا ہے

پھر جا کر اس کی تقریر سمجھ آتی ہے

×
arrow_upward DanishGardi