Ghost Protocol wrote: جی، پلیٹیں لگ گیئں ہیں ڈونگیں سج گئے ہیں دیگ پک گئی ہے، وقت طعام ہوا چاہتا ہے
گھوسٹ پروٹوکول بھائی
لگتا ہے بریانی کا کوئی انتظام نہیں ہے ورنہ چمچوں کا ذکر ضرورت ہوتا