آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوری

Home Forums Siasi Discussion آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوری آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوری

#15
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 12746
  • Total Posts: 12893
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوری

اسٹبلشمنٹ کی ہدایات پر پمرا کے سربراہ نے سپریم کورٹ کی طرف سے آرمی چیف کو نظریہ ضرورت کے تحت دی گئی چھ ماہ کی غیر آئینی اور غیر قانومی ایکسٹینشن پر ٹی وی ٹاک شوز کرنے پر پابندی عاید کر دی

https://www.pakistan24.tv/2019/12/01/27495

کیا ان ہتھکنڈوں سے لونڈی جوڈیشری کے اپنے فوجی آقاوں سے ناجائز تعلقات اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سلیکٹڈ بچے کو چھپایا جا سکتا ہے؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!