Absence of Moderation

Home Forums Non Siasi Absence of Moderation Absence of Moderation

#28
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 18
  • Posts: 798
  • Total Posts: 816
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: Absence of Moderation

یار آپ نے بھی کیسانووا صاحب کے کمنٹ کے ساتھ ۔۔چینی ترجمان والا حساب کیا ہے ایک تقریب میں حسب معمول میاں نواز شریف ۔۔چینی مہمانوں کے سامنے پرچی سے پڑھکر تقریر کر رے تھے کہہ ہم نے سمندر سے مٹی نکال کر کس طرح پہاڑوں پر ڈال کے چین اور پاکستان کی دوستی کو جلا بخشی ہے۔ میاں نواز شریف یہ سب کچھ بیان کرکے عینک کے اوپر سے چینی ترجمان کو دیکھا ۔۔۔ چینی ترجمان ۔۔۔یاہوں ۔پی چونگ ایم شم ۔۔۔کہہ کر خاموش ہوگئی ۔۔۔میاں نوازشریف نے کچھ دیر انتظار کیا ۔پھر بڑی بے بسی سے کہا۔۔۔۔اتنی لمبی تقریر کا اتنا چھوٹا سا ترجمہ چونگ ایم شم ترجمہ ۔۔ وہی پرانی بکواس

کیسانوا کو اردو زبان پر ملکہ حاصل ہے۔ یقین کریں ان کی پوسٹ کے الفاظ کی گہرائی ایک دو دفعہ پڑھ کر سمجھ آتی ہے۔ 

فلحال جیو جی کو جو خراج تحسین پیش کیا ہے اس پر سر دھن رہا ہوں ہاہا 

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!