shami11
Participant
Offline
  • Expert
#24
سول ایوارڈ تو مہوش حیات کو بھی ملا تھا ، کیا مجاہد صاحب اس فورم کے نعیم الحق کو ویسی خدمات پیش کر سکیں گے ؟

:serious:

جن ممبران سے آپکو یہ شکائیت ہے وہ سب ایک دوگھنٹے تک خوب غوروفکر کرنے کے بعد ہی ٹلی کھڑکاتے ہیں اسلئے ان کے لئے آدھا گھنٹہ کوئی بات ہی نہیں۔ اچھا چلیں ایسا کرلیتے ہیں کہ آپ آج سے یہ پی ایم والا طریقہ شروع کردیں۔ جسے بھی پی ایم کریں ، مجھے بھی ٹیگ کردیں۔ جب آپ پی ایم کرتے ہیں تو اس میں جہاں آپ ممبر کا نام لکھتے ہیں وہیں پر میری آئی ڈی بھی لکھ دیا کریں تاکہ مجھے علم رہے کہ آپ نے کن ممبران کو یہ وارننگ دی ہے۔ میں ان ممبران کو تیس منٹ کیلئے معذور کردیا کروں گا۔ بلکہ آپ شرطے کو یا کیسپر کو بھی ساتھ میں سی سی کردیا کریں۔ اگر اس کے نتائج اچھے نکلے تو آپ کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔ Casper الشرطہ Nice Person
×
arrow_upward DanishGardi