Sohraab
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#4
یار سہراب ! پوسٹنے سے پہلے کوئی تحقیق بھی کرلیا کرو۔ یہ وہ بندہ نہیں جس نے ابھی حال ہی میں قران جلایا تھا۔ یہ کسی اور شخص کی تصویر ہے اور انٹرنیٹ مجاہدین اسے ثواب سمجھ کر شئیر کررہے ہیں۔ میں چیک کرتا ہوں اگر مجھے وہ لنک ملا تو میں یہاں لگاوں گا گا جس میں اس شخص کے ساتھ پیش آئے حادثے کی تفصیل ہے۔ جس نے ناروے میں قران جلایا تھا وہ ناروے کی حوالات میں سکون سے بیٹھا ڈبل روٹیاں توڑ رہا ہے۔

theek hai check karo

×
arrow_upward DanishGardi