Quran Ki Toheen Krnay Walay Ka Anjaam

Home Forums Islamic Corner Quran Ki Toheen Krnay Walay Ka Anjaam Quran Ki Toheen Krnay Walay Ka Anjaam

#2
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 155
  • Posts: 7229
  • Total Posts: 7384
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: Quran Ki Toheen Krnay Walay Ka Anjaam

یار سہراب ! پوسٹنے سے پہلے کوئی تحقیق بھی کرلیا کرو۔

یہ وہ بندہ نہیں جس نے ابھی حال ہی میں قران جلایا تھا۔ یہ کسی اور شخص کی تصویر ہے اور انٹرنیٹ مجاہدین اسے ثواب سمجھ کر شئیر کررہے ہیں۔

میں چیک کرتا ہوں اگر مجھے وہ لنک ملا تو میں یہاں لگاوں گا گا جس میں اس شخص کے ساتھ پیش آئے حادثے کی تفصیل ہے۔

جس نے ناروے میں قران جلایا تھا وہ ناروے کی حوالات میں سکون سے بیٹھا ڈبل روٹیاں توڑ رہا ہے۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!