What is Euro4 – Euro5

Home Forums Siasi Discussion What is Euro4 – Euro5 What is Euro4 – Euro5

#8
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 135
  • Posts: 4243
  • Total Posts: 4378
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: What is Euro4 – Euro5

جن لوگوں نے اسکو یورو ٢ ، یورو ٤ یا یورو فائیو کے متعلق بتایا ہوگا ایسا ہونا مشکل ہے کہ انکو خود معلوم نہ ہو کہ ان اصطلاحات کا کیا مطلب ہے . مجھے ہر گز حیرت نہیں ہوگی کہ اگر عظیم کون مین نے انکو کہا ہو کہ” دیکھیں آپ یہ مشکل مشکل باتیں نہ کریں عوام کو ان باتوں کی سمجھ نہیں لگی ہے انکو سادہ الفاظ میں سمجھاہیں میں آپ کو بتا تا ہوں ساری آلودگی کی وجہ گندہ تیل ہوتا ہے -آپ تیل صاف کرلیں آلودگی ختم . اللہ اللہ خیر صلا

“”
سادہ مسلہ سادہ حل . جسطرح مراد سعید نے کہا تھا عمران آےگی ٢٠٠ عرب ڈالر لیگی ایک سو عرب آئ ایم ایف کے منہ پر ماریں گے -ایک سو عرب سے عجمی آئسکریم کھایں گے

:bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!