What is Euro4 – Euro5

Home Forums Siasi Discussion What is Euro4 – Euro5 What is Euro4 – Euro5

#7
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 138
  • Posts: 4379
  • Total Posts: 4517
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: What is Euro4 – Euro5

میری نظر سے روایتی میڈیا یا سماجی میڈیا دو نوں پر اس حوالے سے کسی قسم کے تبصرے نہیں گزرے ہیں.
اس پریس کانفرنس میں وزیرا عظم کی چند ایک بونگیوں کی جھلک

اس کے لئے (ماحولیاتی آلودگیکے لئے) ہم نے خاص طور پر سوچا کہ اسکی وجہ گاڑیاں ہیں تو ہم نے فیصلے کئیے ہیں

:bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

باہر سے صاف تیل درآمد کریں گے اسکو کہتے ہیں یورو -٤ ، ابھی جو ہم استعمال کررہے ہیں وہ ہے یورو -٢

:bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

یورو -٤ میں کیمیکل کم ہوتے ہیں جن سے آلودگی ہوتی ہے

:bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

٢٠٢٠

میں یہ سارا یورو فائیو پر چلا جائیگا جو اس سے بھی صاف تیل ہے

:bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

اس سے ہم سمجھتے ہیں کہ نوے فیصد جو ہوا میں آلودگی ہے وہ کم ہوجائیگی.

:hilar: :hilar: :hilar:

With these bullshits, I declare him the conman of the century

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!