Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#10
نہائت ہی افوس کا مقام ہے ۔۔ان جیسے لوگوں کی وجہ سے معاشرے زوال پذیر ہوتے ہیں ۔۔۔اب تو کوئی لندن برج پر جیب سے سگریٹ نکالنے کے لیے ہاتھ ڈالے تو لوگ یہ سمجھ کر دوڑ لگا دیتے ہیں کہہ یہ جیب سے چاقو نکالنے لگا ہے ۔۔۔۔۔۔چلو کم از کم ایک بد بخت کی کمی تو ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔

لندن برج اندر گراونڈ ٹرین پر مجھے کوی بیس منٹ کی دوری پر ہے اور ابھی دو تین ہفتے پہلے میں لندن برج سے نیچے اتر کر دریا کے کنارے چہل قدمی فرماتا ہوا دو تین میل تک نکل گیا تھا، اتنا مسحور کن دریا کا کنارہ ہے کہ بندہ کھو جاتا ہے، اب اس پل پر جاتے ہوے ڈر لگتا ہے کہ کوی دھشت گرد نہ  مارے تو ڈر کے مارے کوی گورا ہی نہ کڈ مارے، لندن برج پر ہی پہلے پیدل چلنے والوں پر وین چڑھا کر کافی لوگوں و کچلتے ہوے بورو مارکیٹ گئے تھے جو پل کے کونے پر ہے جس کی سڑکوں پر دھشت گرد چاقو لہراتے لوگوں کو مار رہے تھے اور آٹھ دس بندے پھڑکا کر پھر گولیوں کا نشانہ بنے، یہ تاریخی علاقہ لندن کا حسن بھی ہے اور دھشت گردی کا نشانہ بھی

کبھی آو اکٹھے چلتے ہیں؟

:serious:

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi