Danish gardi ki Admin jawab de

Home Forums Non Siasi Danish gardi ki Admin jawab de Danish gardi ki Admin jawab de

#11
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 7304
  • Total Posts: 7460
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: Danish gardi ki Admin jawab de

The Boss should be courageous and honest to inform the members. What is the diagnosis, what is the cure and what steps have been, are being or not being taken???

مجاہد صاحب! کسی بھی فنکشن میں کوئی مسلہ پیش آئے تو انتظامیہ مسلہ حل کرنے کی کوشش کرتی ہے ، مہمانوں کو یہ بتا کر کہ جنریٹر جل گیا ہے، فیول ختم ہے، پانی کا ٹینک لیک کرجانے کی وجہ سے پانی نہیں ہے اور ٹینکر منگوایا ہے وغیرہ مہمانوں کو پریشان کرنے کی نوبت نہیں آنے دیتی۔

مجھے یقین ہوتا جارہا ہے اگر آپ فورم کے ماڈریٹر ہوتے تو ضرور ممبران کو مشکلات کی خبریں سُنا کر پریشان کرتے رہتے۔

shami11

شامی مجھے لگتا ہے مجاہد صاحب ایک اچھے ماڈریٹر ثابت نہیں ہوسکتے۔ ان میں برداشت کم اور انکے گلے شکوے زیادہ ہیں :serious: ۔ آپ اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی فرمائیں۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!