سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Home Forums Siasi Video سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

#151
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 13003
  • Total Posts: 13150
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

کیا زمانہ تھا جب اتنی ساری فکری بیوائیں ہر تھریڈ پر ایک دوسرے سے گلے مل مل کر رنڈی رونا رویا کرتی تھیں اور پورے فورم پر شام غریباں کا سماں طاری ہو جایا کرتا تھا

نہ اب وہ سماں ہے، نہ ہیں وہ بیوائیں

اب تو کسی ارسطو نما فکری بیوہ کو سیاپا کرتے دیکھتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے بہار کے موسم میں گلستاں میں کسی درخت کی شاخ پر بیٹھی کوئی کوئل خوبصورت گیت گا رہی ہے

:hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!