سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Home Forums Siasi Video سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

#150
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 15
  • Posts: 2321
  • Total Posts: 2336
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

یہ آسماں بھی اپنی فطرت میں نہایت ہی عجیب ہیں کہ یوں کھلے عام غیر آئینی و غیر قانونی حرکتیں کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔ پٹواریوں کو ایک کے بعد ایک بَین ڈالنے کا بہانہ مہیا کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔

ہے کوئی  جو اِن آسمانوں پر بھی آرٹیکل چھ کی شِق نمبر چھ نافذ کرے۔۔۔۔۔

وِگرنہ یہ شبِ غم و شبِ گریہ آخر کب ڈھلے گی۔۔۔۔۔

اور کتنے معصوم سے سینیر ترین جنرل یہ شبِ غم گذارتے چلے جائیں گے۔۔۔۔۔

تجھ کو کتنے سینیر جنرلوں کا لہو چاہئے اے ارضِ جی ایچ کیو۔۔۔۔۔

:.( :facepalm: :.(

  • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  BlackSheep.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!