What is Euro4 – Euro5

Home Forums Siasi Discussion What is Euro4 – Euro5 What is Euro4 – Euro5

#2
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 12766
  • Total Posts: 12913
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: What is Euro4 – Euro5

میرے خیال میں یورو فور اور یورو فائیو یورپین امیشن سٹینڈرڈز ہیں جو ڈیزل اور پٹرول کی گاڑیوں سے زہریلی گیسز (کاربن مونو اوکسائیڈ، ہائیڈرو کاربنز، نائیٹروجن اوکسائیڈز، وولٹائیل آرگینک کمپونڈز وغیرہ) کے اخراج پر اپلائی ہوتے ہیں

یہ سٹینڈرڈز گاڑیوں میں ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروا کروا کر حاصل کیے جا سکتے ہیں جس کی مدد سے گاڑیوں کے فلٹرز زہریلی گیسز کے اخراج کو محدود کر سکیں

گاڑیوں میں اعلی کوالٹی کے ڈیزل اور پٹرول کے استعمال سے گاڑیوں سے زہریلی گیسز کے اخراج کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے لیکن پاکستان جیسے غریب ملک میں لوگوں کیلیے اس قدر اعلی کوالٹی کا مہنگا ڈیزل اور گیس خریدنا مشکل ہوگا

کینیڈا کے گنجان شہروں مثلا ٹورنٹو میں ہر گاڑی کو ہر دو سال بعد امیشن ٹسٹ پاس کرنا ہوتا ہے. اگر کوئی گاڑی امیشن ٹسٹ پاس کرنے میں ناکام ہو جاتی ہے تو اس کی نمبر پلیٹ رینیو نہیں ہوتی ہے اور وہ روڈ پر نہیں آ سکتی ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!