Sports Bra

Home Forums Sports Sports Bra Sports Bra

#34
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 12982
  • Total Posts: 13129
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: Sports Bra

دو چار روز قبل میں بھی اس گندگی کے پاتال میں گررہا تھا مگر باہر نکل آیا -مشکل کام ہے نا ممکن نہیں ہے- باہر آجاییں مہربانی ہوگی. ہو سکے تو اس گند کو صاف بھی کردیں -میں بھی اپنے حصے کی صفائی کردیتا ہوں آیئے راے سے اختلاف کرنا سیکھتے ہیں مگر مختلف راے رکھنے کے حق سے نہیں

گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

لگتا ہے آپ بھی مثبت رپورٹنگ پر یقین نہیں رکھتے ہیں

:bigsmile:

چلنے دیں یار، پتہ چلے کہ کس کو کتنا الفاظ کا بہترین استعمال کرنا آتا ہے

:lol: :lol:

ایسے ایسے نادر الفاظ پڑھنے کو مل رہے ہیں کہ دل باغ باغ ہوگیا ہے

:hilar: :hilar: :hilar:

  • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  Bawa.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!