سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Home Forums Siasi Video سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

#148
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 146
  • Posts: 12741
  • Total Posts: 12887
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

بلیک شیپ صاحب جی باوا صاحب کو اسٹیبلشمنٹ اور اس کی “لونڈی جوڈیشری” سے کوئی خیر کی امید نہیں جو گناہ نہیں کئے وہ بھی ان کے کھاتے میں ڈال گئے :)

گلاب خان جی

میں نے اپنی طرف سے تو کچھ نہیں کہا ہے. جو کچھ لکھا ہے اس کے دو ریفرنسز پہلے ہی دے چکا ہوں. دو چار مزید ریفرنسز چاہیے تو وہ بھی پوسٹ کر دیتا ہوں

اب آپ جانیں اور جن کے ریفرنسز دیے ہیں وہ جانیں

:)

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!