Sports Bra

Home Forums Sports Sports Bra Sports Bra

#25
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 12998
  • Total Posts: 13145
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: Sports Bra

آپ دونوں سے گزارش ہے، اپنی توانائیاں مثبت کاموں میں لگائیں GeoG casanova

شامی بھائی

آپ کو بھی ہر اچھے کام میں کیڑے نکالنے کی عادت پڑ گئی ہے، اس سے بڑھکر مثبت کام کیا ہو سکتے ہیں؟

ادھر دوسرے تھریڈ پر جے بھائی جی کہہ رہے ہیں کہ نکتہ چینی کرنے، مین میخ نکالنے اور منفی پہلو اجاگر کرنے کی بجائے کیوں نہ خلاف عادت اور مزاج کچھ مثبت بات کی جاۓ. ڈی جی، آئی ایس پی آر نے بھی حکم دیا ہے کہ آپ چھ ماہ تک صرف مثبت رپورٹنگ کریں

کاش آج کوئی فورم پر الفاظ کی کوالٹی جانچنے والا موجود ہوتا تو ضرور ان کومنٹس کو پڑھ کر نہ صرف لائیک دیتا بلکہ یہ نادر الفاظ پڑھکر “الفاظ کے بہترین استعمال” کی سند بھی عطا کرتا

  • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  Bawa.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!