#LondonBridge: لندن برج پر چاقو سے حملہ کرنے والا عثمان خان کون تھا؟

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں #LondonBridge: لندن برج پر چاقو سے حملہ کرنے والا عثمان خان کون تھا؟ #LondonBridge: لندن برج پر چاقو سے حملہ کرنے والا عثمان خان کون تھا؟

#6
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 698
  • Posts: 7765
  • Total Posts: 8463
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: #LondonBridge: لندن برج پر چاقو سے حملہ کرنے والا عثمان خان کون تھا؟

گھوسٹ بھائی – اس سانحہ کی خبر ایک دم پورے شہر میں پھیل گئی تھی ، بی بی سی اور سکائی نیوز والوں نے تو سب کچھ چھوڑ کر اس پر رپورٹنگ شروع کر دی تھی ، آس پاس ایک آدھ میل کے حصار دفاتر کو سیل کر دیا تھا ، نہ کوئی اندر جا سکتا تھا اور نہ کوئی باہر ، لندن برج سٹیشن کو بند کر دیا گیا تھا

سب سے اہم خبر جو جیو والوں نے دی وہ کچھ اس طرح سے تھی ، میاں نواز شریف میڈیکل چیک ایپ کے لئے سینٹ تھامس اینڈ گائیز ہسپتال روانہ ہونے لگے تھے مگر اتھارٹیز نے انہیں منع کر دیا کے دہشت گرد حملہ ہو گیا ہے آپ یہاں مت آئیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!