Student Unions

Home Forums Non Siasi Student Unions Student Unions

#20
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 697
  • Posts: 7764
  • Total Posts: 8461
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: Student Unions

– سٹوڈنٹ یونین ، سٹوڈنٹس کے مسائل حل کرنے کے لئے بنائی جاتی ہیں اب اگر پاکستان میں اس کا سیاسی استمعال ہوا ہے تو اس کا یہ مطلب نہی اس پر بین ہونا چاہئیں

ویسے بھی ہم لڑنے مرنے والی قوم ہیں ، سٹوڈنٹس یونین نہ سہی کچھ اور سہی ، کہی نہ کہی اپنا ساڑ نکل لیں گے

سمپل کویسچین یہ بھی ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ کا لج ۔۔۔۔ یونیورسٹی ۔۔۔۔۔ نوجوانوں کو ۔۔۔ تعلیم فرا ھم کرنے ۔۔۔ ڈاکٹر انجینئر بنا نے کے ادارے ہیں یا ۔۔۔۔۔ یا نوجوانوں کو۔۔۔ اسلحہ ۔۔۔ لڑائی دنگا بلوہ اور کونسلر کا الیکشن لڑانے کا ٹریننگ کیمپ ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!