Altaf Hussain

#41
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 235
  • Posts: 4196
  • Total Posts: 4431
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: Altaf Hussain

اب تیرا کیا ہو گا کالیا

Mujahid sahib

محترم

محترم الطاف صاحب کا رنگ تو پھر بھی بہت بہتر ہے میرا رنگ تو اس بھی زیادہ پکا ہے

ویسے آپس کی بات ہے کے سرخ اور سپید رنگ، وجاہت اور خوبصورتی کا شاہکار اور سماجی حثیت ہی وہ میعار ہے جس بنیاد پر ہم اپنے حکمران چنتے ہیں اور اسی لئے غالباً مجھ جیسا کمزور، چھوٹے قد اور کالی رنگت اور بدنما جثہ والا شخص کبھی بھی قابل قبول نہیں . کبھی کالیا کہلایا ، کبھی گینڈا ، کبھی مکڑ کبھی پناہگزین

اب اگر نسل لمبے چوڑے وجاہت کے شاہکار پٹھان محترم عمران خان صاحب کی ہو یا سرخ اور سپید کشمیری نسل کے حوالے سے محترم، میاں نواز شریف صاحب کی ہو یا رنگ اور خوبصورتی بینظیر کی ہو تو حکمرانی کا آدھا حق تو ویسے ہی حاصل ہو جاتا ہے

  • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  JMP. Reason: Tagged Mujahid sahib

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!