تم جانتے ہو میں کون ہوں؟

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں تم جانتے ہو میں کون ہوں؟ تم جانتے ہو میں کون ہوں؟

#25
casanova
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 490
  • Total Posts: 490
  • Join Date:
    4 Sep, 2018
  • Location: گلشن گلشن

Re: تم جانتے ہو میں کون ہوں؟

میرے خیال سے آپ دونوں اس مکالمے میں کی جانے والی گفتگو سے ہزار گناہ بہتر انسان ہیں ، برائے مہربانی ایک دوسرے پر رکیک حملوں کی نس بندی کریں Ghost Protocol casanova

شامی ڈئیر! آپ کی مصالحانہ مہانتا اور نیک گمانی کا شکریہ۔۔۔۔ میں اگرچہ اپنے اُجڈ قلم کو سئیم میں رکھنے کی بھرپور کوشش کرتا ہوں لیکن پھر بھی کبھی کبھی فضول ٹِچکراں کرتے ہوئے سنسرڈ ستاروں کی حدود میں چلا  جاتا ہوں۔۔۔۔ہقینا ایک لاء ابائڈنگ دانشگرد کو ایسی لغو مہم جوئی سے پرہیز کرنا چاہیئے۔۔۔۔۔ میں آپ سے، گھوسٹ صاحب سے اور فورم کے دیگر نفیس ممبران سے اپنی واسنا پنتی کی شماء چاہتا ہوں۔۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!