Student Unions

Home Forums Non Siasi Student Unions Student Unions

#6
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 342
  • Posts: 7772
  • Total Posts: 8114
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: Student Unions

نہی سٹوڈنٹ یونین پر بین نہی ہونا چاہئیں ، اگر کوئی شر انگیزی ہوتی ہے اسے روکنا چاہئیں

پنجاب یونیورسٹی کا بیڑہ غرق جمعیتیوں نے کیا تھا آج بھی وہی اس کے پیچھے ہیں ظاہر ہے باقی جماعتیں اتنی منظم نہیں اور نہ ہی وہ کوی مذہبی فریضے کے طور پر انہیں سپورٹ کرتے ہیں مگر جمعیتی تو فوج کی چھتری تلے یہ کام ژواب سمجھ کر کرتے ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!