Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#131
:facepalm: :facepalm: :facepalm: :facepalm: باوا صاحب آئینی ترمیم بڑی شے ہوتی ہے ، فل کورٹ اسے دیکھتی ہے ایک قانون تھا اور تین ججز نے باہر پھینکا https://www.dawn.com/news/1387679 https://www.ft.com/content/01ab9712-a81d-11e7-ab55-27219df83c97 ڈان پڑھ کر بتائے بریسٹر فروغ نے کورٹ کو کیا کہا ، قانون ہے یا آئینی ترمیم

گلاب خان جی

یہ کیسے ہتہ چلا ہے کہ یہ آئینی ترمیم نہیں تھی؟ اگر آئینی ترمیم نہیں تھی تو حکومت کو اسے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے پاس کروانے کی کیا ضرورت تھی؟

تین ججز کو چھوڑیں، فوجیوں کا ڈنڈا چڑھا ہو تو لونڈی جوڈیشری کا فل کورٹ بھی فوجیوں کے نیچے لیٹ جائے گا۔ لونڈی جوڈیشری کی اتنی جرات نہیں ہے کہ فوجیوں کی  کسی خواہش کی تکمیل کرنے سے انکار کر دے

یہ بیرسٹر فروغ نسیم وہی ہے ناں جس نے جنرل باجوے کے ساتھ تین دن تک ایکسٹینشن والی کروائی ہے؟

یہ قانون ان آئینی ترامیم کا حصہ تھا جو الیکشن ایکٹ میں کی گئی تھیں، اسی لئے اسے قومی اسمبلی اور سینیٹ کی دو تہائی اکثریت نے پاس کیا تھا

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi