Home › Forums › Non Siasi › Student Unions › Student Unions
نہی سٹوڈنٹ یونین پر بین نہی ہونا چاہئیں ، اگر کوئی شر انگیزی ہوتی ہے اسے روکنا چاہئیں
میرے خیال میں سٹوڈنٹس یونینز پر مکمل بین ہونا چاہئے کیونکہ پاکستان میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی مداخلت کے باعث سٹوڈنٹ یونیز کا استعمال شر انگیزی کیلئے کیا جاتا ہے، تعلیمی اداروں میں بدمعاشی کا راج اور اساتذہ کی مارکٹای روزانہ کی جاتی ہے