Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#4
میرے خیال میں سٹوڈنٹس یونینز پر مکمل بین ہونا چاہئے کیونکہ پاکستان میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی مداخلت کے باعث سٹوڈنٹ یونیز کا استعمال شر انگیزی کیلئے کیا جاتا ہے، تعلیمی اداروں میں بدمعاشی کا راج اور اساتذہ  کی مارکٹای روزانہ کی جاتی ہے
×
arrow_upward DanishGardi