Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#10
عزت اور ایکسٹینشن 

پچھلے دنوں یہاں جیک سپیرو بھائی نے قصہ پوسٹ کیا تھا کہ کسی گھر میں ڈکیتی ہوئی تو ڈکیت سارا زیور لوٹ کر لے گئے. محلے داروں نے گھر والوں کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ چلو شکر کرو عزت تو بچ گئی. ایک خاتون خانہ جسے زیور جانے کا بہت صدمہ تھا وہ تنک کر بولی کہ لو، ہم نے عزت بیچ کر تو زیور لیا تھا

جنرل باجوہ کی سپریم کورٹ کی طرف سے تین سال کی ایکسٹینشن کم کرکے چھ ماہ میں بدلنے کے سلسلے میں کسی سے بات کریں تو وہ یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کو تسلی دینے کیلیے یہی کہتا ہے کہ چلو شکر کرو جنرل باجوہ کی عزت تو بچ گئی. سپریم کورٹ کے فیصلے سے صدمے سے نڈھال جنرل باجوہ اگر لوگوں کی یہ بات سن لے تو وہ بھی یقینا تنگ آ کر یہی کہے گا کہ لو، میں نے عزت بیچ کر ہی تو تین سال کی ایکسٹینشن لی تھی

:hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

×
arrow_upward DanishGardi