آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوری

Home Forums Siasi Discussion آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوری آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوری

#7
Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 118
  • Posts: 2320
  • Total Posts: 2438
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوری

:hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

فروغ نسیم کے اس ٹویٹ پر اس کی اچھی خاصی چھترول بنتی ہے اب دیکھتے ہیں کون کرتا ہے – اب جب حکومت نیا قانون پاس کرے گی جس میں آرمی چیف کی توسیح کلاز   لکھی جائیں گی تو یہ بھی لکھنا ہو گا کن حالات میں آرمی چیف کو توسیح مل سکتی ہے یہ بات جب خوب میڈیا میں چلے گی تو اس کا چلنا ہی آرمی چیف کی چھترول ہو گا کیونکے سب کو پتہ ہو گا کہ کوئی ایسے حالات نہیں ہیں کہ آرمی چیف کو تین سال مزید دئے جائیں -سب اپوزیشن سمیت  اگرچے حق میں ووٹ دیں گے مگر زیر لب سب ہنسیں گے کہ اب یہ وقت بھی آنا تھا – جب خان نے توسیح اگست میں دی تو میرے سمیت بہت لوگوں نے کہا تھا کہ یہ کشمیر کی گرم آگ دیکھ کر اس میں توسیح والی چھلی بھوننے کی کوشش ہے اب آرمی چیف کو کیا پتا تھا یہ نا لائق بار بار غلط نوٹیفکیشن کر کے اس وقت اس کی مٹی پلیت کریں گے جب مسئلہ کشمیر نام کی کوئی چیز بھی باقی نہ ہوگی – اس حکومت کی قسمت ہی پھوٹی ہوئی ہے ہر چیز انہیں الٹی پڑ جاتی ہے –

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!