Home › Forums › Siasi Video › سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا › سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا
زیڈ سر جی سب سے زیادہ عرصہ حکومت ہماری جماعت نے کی ہے ۔۔۔۔۔اور اس کی اج تک جرت نہیں ہوئی کہہ آرمی ایکٹ میں ترمیم فرما لیتی ۔۔۔ نواز شریف عطار کے پھکی سے بیمار ہوتے ہیں ۔۔پھر عطار کے لونڈے سے صحت یاب بھی ہوتے ہیں ۔۔ کسی میں بھی اتنی ہمت نہیں کہہ وہ آرمی کے ساتھ پنگا لیں سکیں
سلیم رضا ۔۔۔۔ آج پھر وقت نے ثا بت کردیا ۔۔۔۔ پا کستان میں فوج اور جرنیلوں ۔۔۔۔۔ کو جرآت سے للکارنے کا اعزاز صرف ۔۔۔۔ مریم شہزادی کو ہی جا تا ہے ۔۔۔۔۔۔