Home › Forums › Siasi Video › سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا › سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا
باواجی ۔۔ آپکی بات درست ہے ۔۔لیکن میرا سوال یہ ہے اس سارے سسٹم کو آپکے خیال میں کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے ۔ آپ اس پر ایک تفصیلی مضمون تحریر کریں
رضا بھائی
یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے جسے سمجھانے کے لیے تفصیلی مضمون لکھا جائے، یہ بات تو ایک جملے میں ہی سمجھائی جا سکتی ہے
فوج اور سب ادارے آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر کام کریں اور دوسروں کے کام میں مداخلت سے گریز کریں تو ملک بنگلہ دیش کی طرح ترقی کرنے لگے گا