سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Home Forums Siasi Video سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

#113
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 13003
  • Total Posts: 13150
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

باوا جی تبدیلی جس کی توقع ایک دم کی جارہی ہے ۔۔وہ تو کسی صورت ممکن نہیں ہے لیکن میں اس سسٹم میں آہستہ آہستہ آبہتری کے آثار دیکھ رہا ہوں ۔۔۔۔ اس موجودہ صورت حال میں تمام اداروں نے خوش اسلوبی سے اس بہحران پر قابو پایا ہے ۔۔۔۔آرمی بھی خوش رہی ۔۔اور موجودہ حکومت بھی ۔۔ آچھا آپ آپنا تجزیہ پیش کریں ۔۔۔اس چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کہہ پچھلی حکومتوں نے کیا ۔۔کیا تھا ۔اور اس حکومت نے کون سی غلطی کی ۔ہے اور اس ساری صورت حال میں عدالت کیا کرتی اور فوج کو کیا کرنا چاہئے تھا اس سارے معاملے میں آپکا کیا نقطہ نظر ہے ۔۔ وقت کی پابندی نہیں ہے جب بھی آپکو وقت ملے تو ۔۔

رضا بھائی

اس حکومت کا پچھلی حکومتوں سے کیا بھلا مقابلہ؟

پچھلے حکمران تو چور، ڈاکو اور لٹیرے تھے اور یہ ٹھہرے پاک صاف، نیک، مثالی اور سپریم کورٹ کے سرٹیفائیڈ صادق اور امین لوگ

اگر یہ بھی وہی کام کریں گے جو چور، ڈاکوؤں اور لٹیروں نے کیا تھا تو پھر فوجیوں کا انہیں سلیکٹ کرکے عوام پر سوار کرنے کا کیا فائدہ؟

یہ ایک مفرور اسحاق ڈار کے تو ریڈ وارنٹ نکلوانے کیلیے تو اپنا پورا زور لگا چکے ہیں لیکن دوسرے مفرور جنرل پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ رکوانے کیلیے ہائی کورٹس کے پاؤں پڑ گئے ہیں

اب یہ تبدیلی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!