سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Home Forums Siasi Video سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

#112
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 12982
  • Total Posts: 13129
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

باوا جی آرمی ایکٹ میں ترمیم کے لیے دو تھائی اکثریت ہونی چاہیےیا سادہ اکثریت؟ Bawa

زیڈ بھائی جی

میں کوئی لیگل ایکسپرٹ تو نہیں ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ اگر یہ آرمی ایکٹ آئین کا حصہ ہے تو پھر آئین میں ترمیم کیلیے پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت درکار ہے ورنہ سادہ اکثریت سے ترمیم ہو سکتی ہے

فوج اپنی بدمعاشی سے سب کچھ کروا لے گی. آپ یاد ہوگا کہ جب فوج نے پارلیمنٹ سے فوجی عدالتوں کی ترمیم منتفقہ طور پر پاس کروانی تھی تو فوج عمران خان کو کنٹینر سے اٹھا کر اسی پارلیمنٹ میں لے آئی تھی جس پر وہ کنٹینر پر کھڑا ہو کر لعنت بھیجتا تھا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!