سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Home Forums Siasi Video سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

#108
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 12766
  • Total Posts: 12913
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

باوا جی آپکی بات درست ہے کہہ عدلت چھوڑ کسی ادارے میں بھی فوج کے ساتھ پنگا لینے کی جرت نہیں ہے ۔۔لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ۔ہر چیز میں تبدیلی آرہی ہے ۔۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اج تک کسی جج نے آرمی چیف کی ملازمت کی توسیع کا نوٹس نہیں لیا ۔۔۔لیکن وقت کے اس ٹھہرے ہو تالاب میں چلو ایک ارتعاش تو پیدا ہوا ہے ۔۔اگلی دفعہ ارمی چیف کو ایکسٹینشن دیتے وقت ہزار مرتبہ سوچا جائے گا ۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں اس وقت سارے ادارے خوش اسلوبی سے اس بہحران سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔

رضا بھائی

یہ تبدیلی والی خوش فہمی ہے

اگر یہ درخواست جنرل باجوہ کی ایکٹینشن شروع ہونے کے بعد دائر کی ہوتی تو کیا سپریم کورٹ کی اتنی ہمت تھی کہ جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن معطل کر سکتی؟ ابھی بھی سپریم کورٹ نے یہ پوچھنے کے بعد کہ جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ کب ہے، نوٹیفیکیشن معطل کرنے کا اعلان کیا تھا. فوج کی بدمعاشی اس ملک سے کبھی ختم نہیں ہوگی

جنرل باجوہ تو حاضر سروس جرنیل ہے، سپریم کورٹ کی تو اتنی بھی اوقات نہیں ہے کہ جنرل پرویز مشرف جیسے کسی ریٹائر جرنیل کے گریباں کو ہاتھ ڈال سکے. چیف جسٹس نے ابھی دو دن پہلے ہی بھڑک لگائی تھی اور جنرل پرویز مشرف کی طرح کاندھے اچکا کر اور دونوں ہاتھ اوپر اٹھا کر اعلان کیا تھا کہ دو وزراء اعظم کی طرح جنرل پرویز مشرف کی سزا کا فیصلہ بھی آ رہا ہے. کہاں گیا وہ فیصلہ؟ اٹھائیس نومبر تو آج گزر گئی ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!