بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#184
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 15
  • Posts: 2345
  • Total Posts: 2360
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: بے بس وزیراعظم

آپ صرف شہباز شریف کو بوٹ پالشیا گردان کر نواز اور مریم کو کسی اور جگہ پارک کرنے کی صد کوشش کر لیں لیکن ہر ذی شعور جانتا ہے کہ آوے کا آوہ ہی اس ڈیل پر راضی اور اس کا حصہ ہے۔

ایسی صورتحال میں جمہوری عزاداروں کا من پسند راگ یہی ہوتا ہے کہ وڈے میاں صاحب تو بابائے جمہوریت ہیں لیکن نِکے میاں صاحب، پنڈی والوں کی نگوڑی دُختر اِن لاء ہیں۔۔۔۔

ویسے میاں برادران کی یہ گڈ کوپ بیڈ کوپ پالیسی کوئی آج کی ہے۔۔۔۔۔ سالوں سے چل رہی ہے۔۔۔۔۔

خیر اب فورم کے جمہوری عزاداروں کا الطاف حسین سے ہی اُمیدیں لگانا باقی رہ گیا ہے۔۔۔۔۔ مگر اُس محاذ پر تو یہ حالت ہے کہ فورم کے اکلوتے حق پرست نے بھی شہری سندھ کا مقدمہ(ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا) پیش کرنا چھوڑ دیا ہے۔۔۔۔۔

مگر سیاپا فروشی و عزاداری بھی بڑی بُری بَلا ہے۔۔۔۔۔

یہ آپ جیسے ان سارے جمہور پسندوں کے لئے ایک سبق ہے جو ہر نونی حکومت کے آخری سالوں میں میاں نواز شریف کو سپہ سالارِ جمہوریت گردان کر اس کے ہاتھ پر بیت کر لیتے ہیں۔

:cwl: :facepalm: :cwl:

کب تک ہمارے جمہوری عزادار اِس گوالمنڈی جمہوری ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے رہیں گے۔۔۔۔۔

کب نظر میں آئے گی وہ جمہوریت کی بہار۔۔۔۔۔

ڈیل کے دھبے دھلیں گے کتنی ڈیلوں کے بعد۔۔۔۔۔

آپ کو یہ لفظ اچھا نہی لگتا لیکن واقعی سچوایشن کانسٹینٹ ہے اور مستقنل قریب میں بدلتی نظر نہی آتی۔

:cwl: ;-) :cwl:

  • This reply was modified 1 month, 3 weeks ago by  BlackSheep.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!