Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
#3
آج کی کاروائی جو میں نے پڑھی اس کے مطابق چیف جسٹس نے آرمی چیف کے خود پیش نہ ہونے کو کوئی مسئلہ نہیں بنایا نہ ہی یہ اشو اٹھایا کہ حکومت کیوں ایکسٹینشن دینا چاہتی ہے جو دونوں اہم اور ٹکراؤ والے نقطے تھے بظاھر عدالت اب صرف یہ جائزہ لے رہی ہے کہ نوٹیفکیشن کو درست کیا جائے اور ایکسٹنشن کے بارے میں آرمی کے قانون کیا کہتے ہیں –
×
arrow_upward DanishGardi