سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Home Forums Siasi Video سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

#84
Qarar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 101
  • Posts: 2516
  • Total Posts: 2617
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

قرار جی حوصلہ رکھیں، کچھ نہیں ہونے جا رہا ہے کھوتے کی اتنی اوقات نہیں ہے جو کتے کی ایکسٹینشن روک سکے کیا اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے جنرل پرویز مشرف کے کیس کا فیصلہ سنانے دینے سے منع کر دینے سے آپکو کھوتے کی اوقات کا پتہ نہیں چل سکا ہے؟ ابھی دو دن پہلے ہی تو کھوتا دعوے کر رہا تھا کہ ہم نے دو وزیر اعظم کو سزا دی ہے اور اب ایک آرمی چیف کی سزا کا فیصلہ جلد آ رہا ہے کھوتا یہ دعوا کرتے ہوئے اپنی اوقات بھول بیٹھا تھا کہ فوجی لونڈی جوڈیشری کی پہنچ سے باہر ہیں

باوا جی …ہونے کو تو کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن باجوے کا تراہ نکال دیا ہے کھوسے نے …ایک آرمی چیف کو ملازمت بچانے کے کابینہ اجلاس کے دوران وزیراعظم ہاؤس کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں …اپنی زندگی میں آرمی چیف کے منصب کی یہ بے توقیری میں نے نہیں دیکھی …ہوسکتا ہے آپ صحیح ہوں اور آخری رات ججوں کے بازو مروڑ کر صبح اپنے حق میں فیصلہ کروا لیا جاۓ

تاہم میری راۓ میں کھوسہ اتنا آگے بڑھنے اور باجوہ کو براہ راست نوٹس دینے کے بعد پیچھے ہٹے گا تو رسوائی مول لے گا …اور کیا لیگیسی چھوڑ کر جاۓ گا

البتہ اطہر من الله نے مشرف کیس میں لد کی ہے …یہ پاپولر فیصلہ ہوتا اور عوام میں عدلیہ کی بلے بلے ہوجاتی

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!