مفتی کفایت کا پلان سی

Home Forums Election 2018 Punjab (پنجاب) مفتی کفایت کا پلان سی مفتی کفایت کا پلان سی

#22
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 337
  • Posts: 7672
  • Total Posts: 8009
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: مفتی کفایت کا پلان سی

ملاں واپس آرہا تھا ۔۔یا ۔۔جارہا تھا اس سے اس کی کٹائی میں کوئی کمی واقع ہوسکتی ہے ۔۔۔۔توساں وی کدو وچ ڈانگ تن چھوڑی اے ۔۔۔ بحث تو اس مدعے پر ہونی چاہئے کیا ملاں کو اس کے آپنے ہی ڈنڈے سے کٹ پڑی ہے ۔یا ۔۔مارنے والوں نے ڈنڈے خریدنے کے اصافی قوم کے ٹیکس کا پیسہ ضائع کیا ہے ۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

آپ کو اٹھکیلیاں سوجھ رہی ہیں اور مفتی صاحب چوٹوں کو سینک رہے ہونگے کیونکہ جس سریے سے انہیں کٹ پڑی ہے اس کی آواز کم آتی ہے مگر جس کے پنڈے پر لگے اس کی آواز دو میل تک جاتی ہے

:serious:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!