مفتی کفایت کا پلان سی

Home Forums Election 2018 Punjab (پنجاب) مفتی کفایت کا پلان سی مفتی کفایت کا پلان سی

#20
SaleemRaza
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 668
  • Posts: 11981
  • Total Posts: 12649
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: مفتی کفایت کا پلان سی

  1. مفتی کفایت دھرنے سے واپس نہیں آرہا تھا، دھرنا تو بغیر استعفی کے ختم ہوگیا تھا اور مفتی صاحب گھر جاکر پلان بی بھی بھگتا چکے اب میں فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں :yapping:

ملاں واپس آرہا تھا ۔۔یا ۔۔جارہا تھا  اس سے اس کی کٹائی میں کوئی کمی واقع ہوسکتی ہے ۔۔۔۔توساں وی کدو وچ ڈانگ تن چھوڑی اے ۔۔۔

بحث تو اس مدعے پر ہونی چاہئے کیا ملاں کو اس کے  آپنے ہی ڈنڈے سے کٹ پڑی ہے ۔یا ۔۔مارنے والوں نے ڈنڈے خریدنے کے اصافی قوم کے ٹیکس کا پیسہ ضائع کیا ہے ۔

:jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!