SaleemRaza
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#12
کٹ مفتی کو پڑی ہے اور ہاسا ممبران کا نکل رہا ہے، میری تو سمجھ سے باہر ہے جا تیرے ساتھ بھی ڈومینکن والی مفتی کفایت والی کرے تو تجھے بھی پتا چلے :serious:

میں توچاہتا ہوں میرے ساتھ  مفتی کفایت  والی ہو ۔۔تاکہ میں ایک اور دریا کا سامنا کر سکوں ۔۔جب سے آپ تشریف لندن لے گئے ۔۔تیری کالی زبان میں وہ اثر بھی نہیں رہا ۔۔اس لیے تو میں تیرے ساتھ بات چیت ختم شد کر د ی ہے

×
arrow_upward DanishGardi