میرے نزدیک اس مسلے کا ایک حل یہ بھی ہو سکتا ہے ، نادرا سے کھوسہ کو ایرانی قرار دے دیا جائے اور اس کی شہریت ہی منسوخ کرا دی جائے

شامی صاحب …کیا شہریار آفریدی مر گیا ہے؟
آخر جان الله کو دینی ہے …دس سے بیس کلو منشیات تو کھوسے کی گاڑی سے لازمی برآمد کی جاسکتی ہیں