مفتی کفایت کا پلان سی

Home Forums Election 2018 Punjab (پنجاب) مفتی کفایت کا پلان سی مفتی کفایت کا پلان سی

#9
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 342
  • Posts: 7763
  • Total Posts: 8105
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: مفتی کفایت کا پلان سی

سیدھی سی بات ہے مولوی کفایت اللہ نے دھرنے کیلئے گھر سے نکلتے وقت اپنی پتنی کو وچّن دیا تھا کہ اگر وہ استعفی لئے بغیر گھر آیا تو بے شک اس کی لَت باں توڑ دی جائے۔۔۔۔بس مسز مولوی کفایت نے اپنے فیس بک فرینڈز کے ذریعے تونی ڈلوا کر وعدہ وفا کیا ہے۔۔۔۔

آپ کوی تجزیہ دینے سے پہلے تھریڈ غور سے پڑھ لیا کریں، مفتی صاحب کو اسلام آباد سے واپس مانسہرہ جاتے ہوے مار پڑی ہے، اگر وہ مانسہرہ سے آرہے ہوتے تو پھر آپ کی بات ماننے کے علاوہ کوی چارہ نہیں تھا

:serious:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!