سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Home Forums Siasi Video سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

#53
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 65
  • Posts: 6008
  • Total Posts: 6073
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

تو قانون کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی ، پھر کیوں کی گئی؟؟ ویسے بھی اگر نیا آرمی چیف آجاتا ہے تو اس سے ملک کو کیا نقصان ہوگا؟؟ Atif Bawa shahidabassi نادان Ghost Protocol Zed Qarar shami11

قانون کے مطابق نہیں تو کیانی کو کیسے ایکسٹینشن مل گئی ؟؟

خیر میرے خیال میں اچھی بات ہے ، عدالت پوچھ سکتی ہے ، سب جوابدہ ہیں ، عمران خان جب خود ایکسٹینشن کے خلاف رہا ہے تو پوچھنا بنتا بھی ہے کہ اب ایسا کیا ہو گیا، خطے کی صورت حال کا جواز واقعی مبہم ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!